ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / فارک باغیوں کا پہلا گروہ مکمل طورپر غیر مسلح ہو گیا

فارک باغیوں کا پہلا گروہ مکمل طورپر غیر مسلح ہو گیا

Sat, 13 May 2017 21:07:35    S.O. News Service

واشنگٹن،13مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)کولمبیا میں فارک باغیوں کا ایک گروہ مکمل طور پرغیر مسلح ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس گروہ کے بارہ افراد نے اپنا اسلحہ حکومت کو جمع کرا دیا ہے اور اب وہ بطور عام شہری اپنی زندگی شروع کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔ ماؤ نواز یہ باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی غیر مسلح ہو رہے ہیں۔ ان باغیوں نے ملکی حکومت کے ساتھ ایک امن ڈیل کے تحت نصف صدی تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


Share: